Ayesha Bakhsh (born 4 July 1981) is a Pakistani television News anchor and a Journalist.[1] She is well known for her work on Geo News...
Ayesha Bakhsh (born 4 July 1981) is a Pakistani television News anchor and a Journalist.[1] She is well known for her work on Geo News.[2]
Early life
Ayesha Bakhsh was born in District Pakpattan, Punjab, Pakistan. She is the daughter of Mian Mohammad Bakhsh and Rubina Bakhsh. She has three siblings. Two brothers Zeeshan Bakhsh (also a journalist associated with Dawn NewsLahore), Osman Bakhsh and sister Saima Bakhsh.[citation needed] She received schooling at St. Mary Convent School, Sahiwal. Later on she studied at Fatima Jinnah Women University, Rawalpindi and was granted masters degree in Communication Sciences.[citation needed]
Personal life
Ayesha was married in February 2012 to Adnan Amin.[2]
Career
Before working for Geo news she worked as an anchor on Ary news. Later on in January 2007 Ayesha joined Geo Television and is currently Pakistan's Geo TV's Senior Newscaster. Her first appearance on television as an anchor was on Geo’s programme, "Nazim Hazir Ho.". She also hosted “Crisis Cell”, “Aaj Kamran Khan Kay Saath” and "Laakin" in absence of their permanent hosts.
Ayesha Bakhsh is one of the renowned anchors of one of the top-notch and leading private news channel of Pakistan “Geo News”.
She was also part of the 12-member delegation of journalists from mainstream media in Pakistan which visited Beijing, China on Monday, 4 July 2011.[3]
!جناب عالی
ReplyDeleteالبراق عرب فاونڈیشن جو کہ بلاناغہ روزنامہ ایکسپریس لاھور میں انویسٹمنٹ براے کاروبار کے نام سے اشتہار دیتی ہے
میں نے بھی حصول قرض کے لیے ان سے رابطہ کیا ، کیونکہ میں ضلح ساہیوال میں بیوٹی سوپ کی ڈسٹریبیوشن لینا چاہتا ہوں
میں نے دس لاکھ قرض لینے کی استدعا کی، کمپنی کے جس بندے سے میری بات ہوئی اس کا نام محمد اشرف ہے
موصوف نے مجھے ایک آن لائن بنک اکاؤنٹ بھیجا کہ اس میں چوبیس ہزار پانچ صد روپے فیس جمع کروا دو صرف پانچ دن بعد آپ کو قرض مل جائے گا
اس کے بعد حافظ محمد جاوید نے کمپنی کی طرف سے مجھ سے رابطہ کیا اور میرا بنک اکاؤنٹ ، شناختی کارڈ نمبر ، اور پوسٹل اڈریس حاصل کیا
اور کہا کہ میں کمپنی کا وکیل ہوں آپ کا ایگریمنٹ تیار کرنا ہے
میں ہر روز ان سے رابطہ کرتا ہوں مگر ان کے فون یوزر بزی پر ہیں ، میرا آخری رابطہ 16 جنوری 2018 کو ہوا ہے
عالی جناب ! میں بہت غریب آدمی ہوں ، مجھے اس نام نہاد کمپنی نے بہت نقصان دیا ہے ، یہ کمپنی معصوم لوگوں کو لوٹ رہی ہے
نجانے کتنے لوگ ان کے دھوکہ میں آ چکے ہوں گے اور کتنے آنے والے ہوں گے
میری آپ سے عاجزانہ التماس ہے کہ ان لٹیروں کو گرفتار کر کے لوگوں کی لوٹی ہوئی حلال کمائی کا ایک ایک پیسہ واپس دلایا جائے اور ان ظالموں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے ، اور ان کا جھوٹا اور مکروہ دھندہ بند کروایا جائے ، کمپنی کا پتہ ، اور موبائل نمبرز اس یقین کے ساتھ بھیج رہا ہوں کہ آپ ضرور ان بے حس لوگوں تک پہنچ کر ان کے مکروہ دھندے کا خاتمہ کریں گے اور میری قرض کی رقم یا اصل رقم مجھے واپس دلوائیں گے
company name; al buraq arab foundation
promoter this froud company; daily express lahore
dealer no-1- muhammad ashraf
cell " 0301-442-7022
DEALER NO 2- HAFIZ MUHAMMAD JAVAID
CELL NUMBERS; 0301-450-4063- 0301-450-6665
BANK ACCOUNT NUMBER
BANK NAME; BANK AL HABIB LIMITED
ACCOUNT NUMBR;0100-0981-009525-01-1
TITLE ACCOUNT; HAFIZ MUHAMMAD JAVAID
ADRESS
SHOP NO 3 MADINA COLONY KHARAK MULTAN ROAD LAHORE
HAFIZ MUHAMMAD JAVAID NIC : 35202-2935581-7
جناب عالی ! میں نے ملزمان کا سارا ڈیٹا آپ کو فراہم کر دیا ہے ، آپ آسانی سے ملزمان تک پہچ سکتے ہیں
میں آپ سے استدعا کرتا ہوں کہ میری داد رسی کی جائے ، جناب کا اقبال بلند رھے
عرض گزار
SALAMAT MASIH S/O SADDIQUE MASIH
SAHIWAL- PAKISTAN
CONTACT; 0300-783-4470
EMAIL; salamatshakir@gmail.com
ایک شعر آپ کی خدمت میں
تو نے دیکھا ہے میرے گھر کو جلتا ہوا
خدا سے شکوہ کروں گا اے ابر کرم تیرا
سلامت شاکر ساہیوال